Font by Mehr Nastaliq Web
Iqbal Safipuri's Photo'

اقبال صفی پوری

1921 - 1999 | اناو, بھارت

ممتاز غزل گو اور نعت گو شاعر تھے، آپ نے افقر موہانی، اثر لکھنوی اور جگر مرادآبادی سے اصلاحِ سخن حاصل کی، قیامِ پاکستان کے بعد لاہور اور کراچی میں ملازمت کی، شاخِ گل، رنگ و نور اور رحمت لقب آپ کا شعری مجموعہ ہے، اپنی غزل "دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں" کے لیے مشہور۔

اقبال صفی پوری کے ویڈیو

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں

دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں نصرت فتح علی خان

مست آنکھوں کی قسم کھانے کا موسم آ گیا

مست آنکھوں کی قسم کھانے کا موسم آ گیا نصرت فتح علی خان

دیگر

Recitation

بولیے