Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

جعفرالنسا جمال

- 1975 | پٹنہ, بھارت

اپنے عہد کی ممتاز شاعرہ تھیں، آپ نے 1945ء میں شاعری کا آغاز کیا اور اپنے شوہر نواب غضنفر علی خاں دانشؔ سے اصلاح لی۔

اپنے عہد کی ممتاز شاعرہ تھیں، آپ نے 1945ء میں شاعری کا آغاز کیا اور اپنے شوہر نواب غضنفر علی خاں دانشؔ سے اصلاح لی۔

جعفرالنسا جمال کا تعارف

تخلص : 'جمال'

اصلی نام : غظمٰی بیگم

وفات : بہار, بھارت

جعفرالنسا بیگم جو ادبی دنیا میں عظمیٰ بیگم کے نام سے معروف تھیں، شاعری میں جمال تخلص کیا کرتی تھیں، وہ پٹنہ کے ممتاز شاعر اور نواب غضنفر علی خاں دانشؔ کی شریکِ حیات تھیں، اگرچہ ان کا ادبی ذوق ابتدا ہی سے پختہ تھا لیکن انہوں نے نسبتاً تاخیر سے 1945ء میں شاعری کا باقاعدہ آغاز کیا، ان کی شعری تربیت اور اصلاح کا فریضہ خود دانش عظیم آبادی انجام دیتے تھے، عظمیٰ بیگم نے مختصر مدت میں اپنی شاعرانہ صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا اور اپنے عہد کی باوقار خواتین شاعرات میں شمار ہونے لگیں، 1975ء میں محض چھپن برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوگیا۔

موضوعات

Recitation

بولیے