Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

جوہر شیخ پوری

1910 | شیخ پور, بھارت

شیخ پورہ میں اردو کے صاحبِ طرز شاعر تھے۔

شیخ پورہ میں اردو کے صاحبِ طرز شاعر تھے۔

جوہر شیخ پوری کا تعارف

تخلص : 'جوہر'

اصلی نام : شرف الدین احمد

پیدائش :شیخ پورہ, بہار

وفات : شیخ پور, اتر پردیش, بھارت

جوہر شیخپوری کا اصل نام شرف الدین احمد مودودی تھا، آپ 1910ء میں نوادہ کے تاریخی قصبہ شیخ پورہ میں پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام شاہ فرحت حسین تھا جو ایک معزز اور دیندار خانوادے سے تعلق رکھتے تھے، ابتدائی تعلیم بہار شریف کے معروف مدرسہ عزیزیہ میں حاصل کی جہاں دینی و ادبی علوم کی مضبوط بنیادیں استوار ہوئیں، شاعری کی طرف آپ کا رجحان نوجوانی ہی میں پیدا ہوگیا تھا، اس ذوق کی آبیاری میں سید بدرالدین احمد صبر مخدوم آبادی کی صحبت نے اہم کردار ادا کیا، ان کی علمی و ادبی مجلسوں نے جوہر شیخپوری کے اندر شعر و سخن کی لطیف حس کو جلا بخشی اور ان کے تخلیقی شعور کو مہمیز دی، تاہم، اس زمانے کی شعری روایت کے برخلاف، انہوں نے باضابطہ طور پر کسی شاعر کی شاگردی اختیار نہیں کی۔

موضوعات

Recitation

بولیے