Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

جواہر ناتھ ساقیؔ

جموں اور کشمیر, بھارت

اردو و فارسی کے صوفی مزاج شاعر تھے جن کے کلام میں عرفان و معرفت کا رنگ نمایاں ہے۔

اردو و فارسی کے صوفی مزاج شاعر تھے جن کے کلام میں عرفان و معرفت کا رنگ نمایاں ہے۔

جواہر ناتھ ساقیؔ کا تعارف

تخلص : 'ساقی'

اصلی نام : جواہر ناتھ

پنڈت جواہر ناتھ کشمیری دہلی کے معزز باشندوں میں شمار ہوتے تھے اور اپنے علمی و ادبی کمالات کے باعث اہلِ علم میں نمایاں مقام رکھتے تھے، وہ اردو اور فارسی دونوں زبانوں پر عبور رکھتے تھے، تاہم ان کا بیشتر کلام فارسی میں ہے جس میں ان کی فکری گہرائی اور لسانی مہارت نمایاں ہے، ان کی طبیعت میں تصوف کا رنگ غالب تھا، انہوں نے اپنے کلام میں عشقِ حقیقی، معرفتِ الٰہی اور تزکیۂ نفس جیسے مضامین کو نہایت لطیف انداز میں پیش کیا، ان کی شاعری میں سادگیِ بیان اور معنوی وسعت کا دلکش امتزاج پایا جاتا ہے، ساقی نے تقریباً پینسٹھ برس کی عمر پائی اور اسی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔

موضوعات

Recitation

بولیے