Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

جان رابرٹ جان

- 1892 | دہلی, بھارت

اردو کے شاعر تھے جنہوں نے غزل کے ساتھ نعت اور سلام بھی کہے، جن میں اہلِ بیت اور بارگاہِ رسالت سے عقیدت نمایاں ہے۔

اردو کے شاعر تھے جنہوں نے غزل کے ساتھ نعت اور سلام بھی کہے، جن میں اہلِ بیت اور بارگاہِ رسالت سے عقیدت نمایاں ہے۔

جان رابرٹ جان کا تعارف

تخلص : 'جان'

اصلی نام : جان رابرٹ

وفات : 12 May 1892

جان رابرٹ جان اردو ادب کی ان منفرد شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی اور فکر کے ذریعے مشرقی تہذیب اور اسلامی روحانی روایت سے گہری وابستگی کا اظہار کیا، ان کا تخلص جان تھا، جبکہ ان کے والد کا نام جنرل سر ابراہیم کے-بی تھا، جان رابرٹ جان نے ایک مسلم خاتون شہزادی بیگم سے شادی کی جو نواب رمضان علی خاں کی نواسی تھیں، شادی کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا اور اپنی باقی زندگی ایک صالح اور دیندار مسلمان کی حیثیت سے گزاری، شاعری کے میدان میں جان رابرٹ جان نے خصوصاً غزل میں طبع آزمائی کی، تاہم ان کا ذوق صرف غزل تک محدود نہ تھا بلکہ انہوں نے نعت اور سلام کے اصناف میں بھی اپنے جذبات و عقیدت کا اظہار کیا، جان رابرٹ جان نے اپنی زندگی علم، ادب اور مذہبی وابستگی کے ساتھ گزاری، 12 مئی 1892ء کو ان کا انتقال ہوا۔

موضوعات

Recitation

بولیے