کریم بخش پرتاپ گڑھ کے کنڈر تحصیل کے قصبہ مانکپور کے رہنے والے تھے، ان کے شاگردوں میں شاہ محمد عطا کا نام نمایاں ہے، ان کی سب سے مشہور تصنیف ’’نغمۂ محبت‘‘ ہے جو فارسی رسم الخط میں لکھی گئی ہے لیکن اس کے تمام اشعار ہندی زبان میں ہیں، یہ کتاب سموت 1945ء میں شائع ہوئی۔