Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

کیشو سوامی

1543 | پیٹھان, بھارت

دکنی بھکتی روایت کے معروف سنت شاعر تھے، ان کے کلام میں سگُن اور نرگُن دونوں فکری روایتوں کے ساتھ بھکتی، روحانیت اور عرفانی افکار نمایاں ہیں۔

دکنی بھکتی روایت کے معروف سنت شاعر تھے، ان کے کلام میں سگُن اور نرگُن دونوں فکری روایتوں کے ساتھ بھکتی، روحانیت اور عرفانی افکار نمایاں ہیں۔

کیشو سوامی کا تعارف

کیشو سوامی کی ولادت تقریباً 1600 سموت میں پیتھن میں ہوئی، روایت ہے کہ وہ شیوا جی کے ہم عصر تھے، ان کا شعری سرمایہ اگرچہ منظم صورت میں محفوظ نہیں، تاہم اس میں سگُن اور نرگُن، دونوں فکری روایتوں کی بھرپور عکاسی ملتی ہے، ان کے کلام میں بھکتی، روحانیت اور عرفانی افکار کا حسین امتزاج نمایاں ہے، آپ کی سمادھی حیدرآباد میں واقع ہے جو آج بھی ان کی روحانی یادگار کی حیثیت سے معروف ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے