آپ اصلاً گجرات کے باشندہ تھے، مثنوی کہا کرتے تھے، غزلیں بہت کم کہی ہیں، تصوف کا اعلیٰ ذوق تھا، اکثر درویشوں کی صحبت میں رہا کرتے تھے، بے نیازانہ زندگی گزاری، خلوت پسند انسان تھے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.