Font by Mehr Nastaliq Web
Khwaja Abul Barkaat Abulolai's Photo'

خواجہ ابوالبرکات ابوالعلائی

1746 - 1840 | پٹنہ, بھارت

خواجہ ابوالبرکات ابوالعلائی

صوفی اقوال 4

ایک ہی وقت میں دو مختلف غذائیں نہیں استعمال کرنی چاہیے۔

  • شیئر کیجیے

جسے زیادہ غصہ آئے اسے جان لینا چاہیے کہ وہ عمل میں غفلت کا شکار ہے۔

  • شیئر کیجیے

رازِ حق اس شخص کو سکھایا جائے جو اپنے ہونٹوں کو سی سکے۔

  • شیئر کیجیے

سب سے پہلے راہِ تصوف کے طالب کو حرام غذا کی پہچان ہونی چاہیے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

"پٹنہ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

بولیے