Font by Mehr Nastaliq Web
Khwaja Khanoon's Photo'

خواجہ خانون

1434 - 1521 | گوالیار, بھارت

خواجہ خانون کے صوفی اقوال

جس نے بھی عشق کیا اس نے گویا اپنے سے خود ہی محبت کی کیوں کہ اس کے عشق کا فائدہ بھی اسی کو ملتا ہے جو اس کے حق میں بڑا مفید ہوتا ہے۔

تصورِ محبوب ہی عاشق کے واسطے ایک ایسی چیز ہے کہ جو دونوں جہان سے بھی بڑھ کر ہے۔

جو شخص اپنے پیروں پر کھڑا ہو جاتا ہے، وہی اپنی زندگی کا مالک بن جاتا ہے۔

راہِ سلوک میں صورت کا نہیں بلکہ حسنِ عمل کا اعتبار ہے، تو ایسا عمل کیا کر کہ جس سے تو صحیح معنوں میں خدا کا سچا عبادت گزار بن جائے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے