Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

کشوری پرساد

باندہ, بھارت

باندا کے معزز رئیس، صاحبِ علم اور شاعر تھے، ایم۔اے، ایل۔ایل۔بی کی اسناد رکھتے تھے اور بارگاہِ رسالت مآب میں محبت و عقیدت سے نعتیہ شاعری کرتے تھے۔

باندا کے معزز رئیس، صاحبِ علم اور شاعر تھے، ایم۔اے، ایل۔ایل۔بی کی اسناد رکھتے تھے اور بارگاہِ رسالت مآب میں محبت و عقیدت سے نعتیہ شاعری کرتے تھے۔

کشوری پرساد کا تعارف

تخلص : 'کشوری'

اصلی نام : کشوری پرساد

پیدائش :باندہ, اتر پردیش

بابو کشوری پرشاد اپنے زمانے کے معزز، صاحبِ علم اور ذی وجاہت افراد میں شمار ہوتے تھے، وہ ’’کشوری‘‘ تخلص کرتے تھے، ایم۔ اے، ایل۔ ایل۔ بی کی علمی اسناد سے بہرہ مند تھے، باندا کے رئیس اور اہلِ علاقہ میں نہایت مقبول و ہر دلعزیز تھے، علم و ادب سے گہری وابستگی کے ساتھ شعر و سخن سے بھی شغف رکھتے تھے اور نعتیہ شاعری سے خصوصی عقیدت تھی، انہوں نے بارگاہِ رسالت مآب میں محبت و اخلاص کے جذبات کے ساتھ نعتیں کہہ کر اپنے شعری ذوق اور قلبی وابستگی کا اظہار کیا۔

موضوعات

Recitation

بولیے