Font by Mehr Nastaliq Web
Lal Shahbaz Qalandar's Photo'

لال شہباز قلندر

1117 - 1274 | پاکستان

لال شہباز قلندر

فارسی کلام 1

 

فارسی صوفی شاعری 16

صوفی اقوال 5

حقیقت کا دیدار میری اذیت کا علاج ہے، دیکھنے والی آنکھ ہمارے لیے سچی دلیل ہے۔

  • شیئر کیجیے

شریعت کشتی ہے، طریقت بادبان ہے اور حقیقت جہاز کا لنگر ہے، عقل اکیلی زندگی کے سمندر کا راستہ نہیں ڈھونڈ سکتی۔

  • شیئر کیجیے

مجھے محبت، نشہ اور وجد کے سوا کچھ معلوم نہیں۔

  • شیئر کیجیے

میں نے اپنے ذہن سے دوئی کو مٹا دیا ہے اور دونوں جہانوں کو ایک دیکھا، سو میں ایک دیکھتا ہوں، ایک تلاش کرتا ہوں، ایک جانتا ہوں اور ایک کا ہی اعلان کرتا ہوں۔

  • شیئر کیجیے

میں ہر لمحہ محبوب کی محبت میں جل رہا ہوں، ایک پل میں مٹی پر لکھتا ہوں تو ایک پل کانٹوں پر ناچتا ہوں۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے