حیدرآباد کے ہندو لال خاندان سے تعلق رکھتے تھے، وہ حافظ شمس الدین فیضؔ کے شاگرد تھے اور ان کے کلام میں استاد کے علمی و ادبی اثرات صاف نظر آتے ہیں، ان کے اشعار تذکرہ نادرالاذکار میں درج ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.