معنی اجمیری کے صوفیانہ مضامین
مراسمِ درگاہ اجمیر شریف جو روزانہ ادا ہوتے ہیں
میں نے اس کتاب میں سابقہ وقت کے مطابق مراسم کے اوقات لکھے ہیں اور آج کل وقت میں ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا ہے، اس لیے ان اوقات میں ایک گھنٹہ بڑھا کر اندازہ قائم کرنا چاہیے۔ در کشائی : گرمی کے دنوں میں ساڑھے چار بجے اور سردی کے دنوں میں پانچ بجے نور ظہور
مراسم درگاہ اجمیر شریف جو عرس کے موقع پر انجام دیے جاتے ہیں
جھجری : مزار شریف کے نقروی احاطہ کا دروازہ جس پر چاندی کے کنواڑ لگے ہوئے ہیں اور جو مزار شریف کے پائیں میں واقع ہے، اس کو جھجری کہتے ہیں، ۲۵؍ جمادی الثانیہ کی صبح کو بعد نمازِ فجر اس کو بند کر دیا جاتا ہے، البتہ رجب کی چاند رات سے رجب کی چھٹی شب تک روزانہ