Font by Mehr Nastaliq Web
Makhdoom Jalaluddin Bukhari's Photo'

مخدوم جلال الدین بخاری

1308 - 1384 | اوچ, پاکستان

سہروردیہ کی نمایاں ترین شخصیت، بطور ’’جہانیاں جہاں گشت‘‘ کے لقب سے مشہور

سہروردیہ کی نمایاں ترین شخصیت، بطور ’’جہانیاں جہاں گشت‘‘ کے لقب سے مشہور

مخدوم جلال الدین بخاری

صوفی اقوال 38

اعتبار خرقہ حاصل کرنے کا نہیں ہے، پیر کی صحبت کا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جاہل صوفیوں سے دور رہو۔

  • شیئر کیجیے

جو عمل دنیا میں پھل نہ دے اس کا حصہ عقبیٰ میں نہ ہوگا۔

  • شیئر کیجیے

سالک کو چاہیے کہ غیرِ حق کو دل میں جگہ نہ دے۔

  • شیئر کیجیے

مراقبہ یہ ہے کہ ہمیشہ اس بات کو جانے کہ حق تعالیٰ مجھ پر مطلع ہے اور مجھ کو دیکھتا ہے، نہ یہ کہ سر کو زانو پر رکھ کر بیٹھا رہے۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے