مخدوم شاہ صفی کے صوفی اقوال
صوفیہ کی پہچان یہ ہے کہ وہ ہر ایک سے خوش خوئی، خوش گوئی اور تازہ روئی سے پیش آنے والے ہوتے ہیں، شگفتہ پیشانی ہوتے ہیں، انکار نہیں کرتے اور عذر قبول کرنے والے ہوتے ہیں۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere