Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

منظر بدایونی

1936 | بدایوں, بھارت

بدایوں کے شاعر تھے، محکمۂ تعلیم سے وابستہ رہے، محمد علی خاں اشرفی، صہبائی بدایونی اور رونق بدایونی سے تلمذ و اصلاح حاصل کی، اور غزل و نظم کے ساتھ نعتیہ شاعری بھی کی۔

بدایوں کے شاعر تھے، محکمۂ تعلیم سے وابستہ رہے، محمد علی خاں اشرفی، صہبائی بدایونی اور رونق بدایونی سے تلمذ و اصلاح حاصل کی، اور غزل و نظم کے ساتھ نعتیہ شاعری بھی کی۔

منظر بدایونی کا تعارف

تخلص : 'منظر'

اصلی نام : چھوٹے لال گپتا

پیدائش : 10 Aug 1936 | بدایوں, اتر پردیش

چھوٹے لال گپتا بن گنگا رام 10 اگست 1936ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے، بی۔اے تک تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں محکمۂ تعلیم سے وابستہ ہوگئے، 1944ء سے شعر گوئی کا آغاز کیا اور ابتدا میں محمد علی خاں اشرفی شاہین بدایونی سے شرفِ تلمذ حاصل کیا، ان کے انتقال کے بعد سیونی پرشاد صہبائی بدایونی سے مشورۂ سخن کیا اور پھر رونق علی خاں رونق بدایونی کی شاگردی اختیار کی، غزل و نظم کے ساتھ نعتیہ شاعری سے بھی شغف رکھتے تھے اور نعتیں بھی کہتے رہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے