Sufinama
noImage

منظر صدیقی

1917 - 1961 | کھلنا, بنگلہ دیش

اصغر کلکتوی کے شاگرد

اصغر کلکتوی کے شاگرد

منظر صدیقی کا تعارف

تخلص : 'منظر'

اصلی نام : نور محمد

پیدائش :پٹنہ, بہار

وفات : 01 Sep 1961 | دوسرا, بنگلہ دیش

منظر صدیقی کا اصل نام نور محمد اور منظر تخلص تھا۔ منظر صدیقی ابن مغل جان صدیقی 1917ء کو شہر عظیم آباد میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا شوق اٹھارہ سال کی عمر سے ہوا۔ چند سال تک کسی سے اصلاح لئے بغیر اشعار کہتے اور پڑھتے رہے۔ پھر جلال لکھنوی کے شاگرد اصغر کلکتوی سے اپنے کلام پر اصلاح لیا۔ آپ 1944ء میں ریلوے ملازم ہوئے۔ 22 اگست 1947ء کو پابتی پور بنگلہ دیش اور 1952ء میں کُھلنا میں آپ کا تبادلہ ہوا اور آخری ایام وہیں گزرے۔ 1 محرم الحرام 1381ھ موافق 15 ستمبر 1961ء کو جمعرات کے روز وفات پائی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے