Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

مہربان علی مہرؔ

رام پور, بھارت

رامپور کے ایک عاشقِ رسول نعت گو شاعر تھے جو توپ خانے میں حوالدار کے منصب پر فائز رہے۔

رامپور کے ایک عاشقِ رسول نعت گو شاعر تھے جو توپ خانے میں حوالدار کے منصب پر فائز رہے۔

مہربان علی مہرؔ کا تعارف

تخلص : 'مہر'

اصلی نام : مہربان علی

پیدائش :رام پور, اتر پردیش

وفات : اتر پردیش, بھارت

سید مہربان علی بن سید امانت علی پیدائش کے اعتبار سے بریلی کے رہنے والے تھے، تاہم ان کی پرورش و تربیت رامپور میں ہوئی، ریاستِ رامپور میں نواب کلب علی خاں کے عہد میں ملازمت اختیار کی اور توپ خانے میں حوالدار کے منصب پر فائز رہے، وہ عشقِ رسول میں سرشار رہتے تھے، انہوں نے کسی استاد کی شاگردی اختیار نہیں کی، محض اپنے ذوقِ سلیم کی بنیاد پر شعر کہتے تھے، ان کا کلام زیادہ تر نعتیہ ہوتا تھا۔

موضوعات

Recitation

بولیے