Sufinama
Mian Muhammad Bakhsh's Photo'

میاں محمد بخش

1830 - 1907 | کھڑی شریف, پاکستان

پنجابی زبان کے معروف شاعر جنہیں رومئی کشمیر بھی کہا جاتا ہے

پنجابی زبان کے معروف شاعر جنہیں رومئی کشمیر بھی کہا جاتا ہے

میاں محمد بخش کا تعارف

آپ کی پیدائش 1246ھ موافق 1839 کھڑی کے ایک گاؤں چک ٹھاکرہ میں پیدا ہوئے، آپ کا تعلق گجر فیملی سے ہے، میاں محمد بخش کے والد کا نام شمس الدین قادری تھا اور دادا میاں دین محمد قادری تھے جن کے آبا و اجداد چک بہرام ضلع گجرات سے ترک سکونت کرکے میرپور میں جا بسے، آپ کا نسب حضرت عمر فاروق سے جا ملتا ہے، ابتدائی تعلیم کھڑی کے قریب سموال کی دینی درسگاہ میں حاصل کی جہاں آپ کے استاد غلام حسین تھے، آپ نے بچپن میں ہی علوم ظاہری و باطنی کی تکمیل کی اور ابتدا ہی سے بزرگان دین سے فیوض و برکات حاصل کرنے کے لئے سیر و سیاحت کی، کشمیر کے جنگلوں میں کئی ایک مجاہدے کئے شیخ احمد ولی کشمیری سے اخذ فیض کیا، آپ کا تعلق سلسلۂ قادریہ سے تھی، زندگی بھر شادی نہیں کی بلکہ تجردانہ زندگی بسر کی، آپ کی وفات 1324ھ مطابق 1904 اپنے آبائی وطن کھڑی شریف میں ہوئی اور وہیں مزار موجود ہے۔ آپ کی مشہور تصنیف سیف الملوک کافی مشہور ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے