آپ حیدرآباد میں پیدا ہوئے اور آصف جاہ کے لشکر میں نشو و نما پائی، نواب کے خاص مصاحبین میں سے تھے، ان کے ذمے انشا کا کام تھا، نواب کے ہمراہ دہلی گئی اور وہاں کاملوں کے صحبت سے استفادہ کیا، مرزائیت کے پیرو تھے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.