Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

مرزا نوروز علی خان

- 1878 | پٹنہ, بھارت

پٹنہ کے ممتاز اہلِ علم و ادب میں شمار ہوتے تھے جنہوں نے متعدد معروف شعرا کی تربیت کی۔

پٹنہ کے ممتاز اہلِ علم و ادب میں شمار ہوتے تھے جنہوں نے متعدد معروف شعرا کی تربیت کی۔

مرزا نوروز علی خان کا تعارف

تخلص : 'یکتا'

اصلی نام : مرزا نوروز علی خان

پیدائش :پٹنہ, بہار

وفات : بہار, بھارت

مرزا نوروز علی خاں امان اللہ خاں کے فرزند تھے، ان کا تعلق لکھنؤ کے ایک معزز خاندان سے تھا، تاہم بعد میں وہ پٹنہ سیٹی کے محلہ دیوان میں سکونت پذیر ہوگئے، وہ اپنے عہد کے صاحبِ علم و ادب شخصیات میں شمار کیے جاتے تھے اور علمی و ادبی حلقوں میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے، ان کے شاگردوں میں شیخ نجف علی، منشی خلیل احمد انجمؔ مظفرپوری، اور سید عبدالہادی برقؔ خصوصیت کے ساتھ قابلِ ذکر ہیں، آپ کا انتقال 1878ء میں ہوا۔

موضوعات

Recitation

بولیے