Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

میاں راج شاہ قادری

1799 - 1888 | نوح, بھارت

میاں راج شاہ قادری

صوفی اقوال 5

بھائی! اگر سچے دل سے خدا سے مانگو گے تو وہ ضرور عطا کرے گا، یاد رکھو کہ خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلنے میں ہی سب کچھ ہے، اس کے سوا کچھ نہیں۔

  • شیئر کیجیے

بھائی! خدا کا کلام ایسا ہی بحر ذخار ناپید اکنار ہے کہ برسوں ختم نہیں ہوتا۔

  • شیئر کیجیے

مخلوق کی کدمت کرو، خواہ کسی قوم کا ہو۔

  • شیئر کیجیے

مرشد وسیلہ ہے خدا اور اس کے رسول کے راستہ بتانے کا۔

  • شیئر کیجیے

مرید کو پیر کی خدمت کرنے سے خدا کا قرب حاصل ہوتا ہے اور پھر سب اس پر مہربان ہوجاتے ہیں، ہم نے اپنے پیر کی خدمت کی ہے۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے