معین نظامی کے صوفیانہ مضامین
خواجہ محمد معظم الدین - احوال و تعلیمات
پنجاب میں چشتی نظامی سلسلۂ طریقت کی قدیم اور معروف خانقاہوں میں ”خانقاہ معظمیہ، معظم آباد، سرگودھا“ بہت نمایاں ہے، اس کے بانی خواجہ محمد معظم الدین رحمۃ اللہ علیہ ہیں جو خواجہ شمس الدین رحمۃ اللہ علیہ (1799- 1883) جیسے عظیم المرتبت شیخِ طریقت کے اکابر
محمد حسین جلال پوری قوال
محمد حسین قوال آہلہ نزد جلال پور ضلع جہلم کے تھے اور عام طور پر محمد حسین جلال پوری کہلاتے تھے، وہ غالباََ جلال پور کی چشتی نظامی سیالوی خانقاہ کے مرید اور درگاہی قوال تھے، تیس چالیس سال پہلے پنجاب کی بیشتر چشتی درگاہوں پر ان کا مستقل آنا جانا تھا اور
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere