محسن رضا ضیائی کے صوفیانہ مضامین
یونس ایمرے : ترک تاریخ کے ایک عظیم صوفی شاعر
ترکی دنیا کے نقشے پر واحد وہ ملک ہے جو دو بر اعظموں کا حصہ ہے، جو جنوب مغربی ایشیا میں جزیرہ نما اناطولیہ اور جنوبی مشرقی یورپ کے علاقہ بلقان تک پھیلا ہوا ہے، یہ سیر و سیاحت سے لے کر تہذیب و ثقافت تک کے لیے کافی مشہور ہے، یہاں کے باشندوں کو جرأت و شجاعت
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere