Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

محمد پناہ قابلؔ

- 1756 | دہلی, بھارت

محمد پناہ قابلؔ کا تعارف

تخلص : 'قابل'

اصلی نام : محمد پناہ

پیدائش :کشمیر, جموں اور کشمیر

وفات : دہلی, بھارت

رشتہ داروں : بیدل عظیم آبادی (مرشد)

آپ مرزا عبدالقادر بیدلؔ کے شاگردوں میں سے تھے، وطن کشمیر تھا، آپ کے دیوان میں تقریبا 60 ہزار اشعار ہیں، شاہ آفرینؔ لاہوری سے بھی ملاقات تھی، تصوف کا اعلیٰ ذوق تھا، آپ کے اشعار متصوفانہ آھنگ سے لبریز ہیں، غزلیں اور مثنویاں زیادہ کہی ہیں، آپ کا نام کچھ لوگوں نے ’’شاہ قابل‘‘ اور کچھ لوگوں نے ’’شاہ محمد پناہ‘‘ لکھا ہے، ’’مخزن الغرائب‘‘ کے مصنف نے ان کا تخلص ’’شاہ پناہ‘‘ بتایا ہے، شاہ جہان آباد میں درویشانہ زندگی گزاری، 1170ء میں وفات ہوئی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے