حضرت شاہ نیاز احمد کی تصانیف کا تجزیاتی مطالعہ
اٹھارویں صدی کے آخر اور انیسویں صدی کے نصف اول عہد کے ایک عظیم المرتبت مبلغ بزرگ عارف باللہ، قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین، حضرت شاہ نیاز احمد قدس سرہٗ العزیز سیاسی و ملی اعتبار سے مائل بہ زوال ہندوستان میں ایک انقلاب آفریں شخصیت کی شکل میں ابھرے آپ کی