Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

منشی کنہیا لال

- 1921 | اجمیر, بھارت

منشی کنہیا لال کا تعارف

تخلص : 'شاد'

اصلی نام : کنہیا لال

وفات : راجستھان, بھارت

منشی کنھیا لال شاہؔ اجمیر کے سکسینہ خاندان سے تعلق رکھتے تھے، عدالت میں مختار کے طور پر خدمات انجام دیتے ہوئے وہ مزاح و معرفت اور تصوف کے دلپسند شخص تھے، اپنی آزادانہ زندگی میں کبھی کبھار شعر بھی کہتے تھے، ۱۹۲۱ میں انتقال ہوا، ان کے دو شعر یادگار کے طور پر محفوظ ہیں اور انہوں نے علم تصوف پر ایک رسالہ بھی مرتب کیا۔

موضوعات

Recitation

بولیے