Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

پنڈت جوالا پرشاد

متھرا, بھارت

متھرا كے كوتوال اور تحصیل دار اور روشن ضمیر شاعر

متھرا كے كوتوال اور تحصیل دار اور روشن ضمیر شاعر

پنڈت جوالا پرشاد کا تعارف

تخلص : 'آذر'

اصلی نام : پنڈت جوالا پرشاد

پنڈت جوالا پرشاد برحباشی برہمن کشمیری، متوطن متھرا، 1920 میں بیکنٹھ باشی ہوئے اور عرصہ تک متھرا کے کوتوال و تحصیلدار رہے، بعد میں دنیا سے کنارہ کش ہو کر خطہ پاک برج میں گزر بسر کرنے لگے، روشن ضمیری اور قلبی تصفیہ کے حامل، وہ اردو و فارسی کے شاعر بھی تھے، جن کا فارسی کلام معیارالشعرائے ہنود میں درج ہے اور اردو اشعار بھی محفوظ ہیں جو ان کی اخلاقی فصاحت اور علمی ذوق کی عکاسی کرتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے