قادر بخش پہانی ضلع ہردوئی کے رہنے والے ہندی شاعر اور سید ابراہیم کے شاگرد تھے، پیدائش 1635 بکرم موافق 1578ء میں ہوئی، شاعری کا زمانہ 1660 بکرم موافق 1603ء کے قریب ہے، قادر بخش کے متفرق ہندی کے اشعار ملتے ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.