Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

قمر ریاضی

1947 | مغربی چمپارن, بھارت

حمد، نعت اور غزل کے شاعر تھے جنہوں نے ظفر جنک پوری، جمیل میرٹھی اور ساجن بہاری سے اصلاح لی۔

حمد، نعت اور غزل کے شاعر تھے جنہوں نے ظفر جنک پوری، جمیل میرٹھی اور ساجن بہاری سے اصلاح لی۔

قمر ریاضی کا تعارف

تخلص : 'قمر'

اصلی نام : محمد ہارون

پیدائش :مغربی چمپارن, بہار

اصل نام محمد ہارون اور قلمی نام محمد ریاض تھا، ان کے والد کا نام صداقت حسین اور والدہ کا نام سلیمانی بیگم تھا، وہ 1947ء میں بہار کے مغربی چمپارن کے قصبہ کٹہری ساٹھی میں پیدا ہوئے، پیشہ کے اعتبار سے وہ درس و تدریس اور امامت سے وابستہ رہے، انہوں نے 1965ء سے شاعری کا آغاز کیا اور فنِ سخن میں ظفر جنک پوری، جمیل میرٹھی اور ساجن بہاری سے اصلاح لی، ان کا کلام زیادہ تر حمد، نعت اور غزل پر مشتمل ہے، جس میں دینی جذبہ اور ادبی ذوق نمایاں طور پر جھلکتا ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے