Sufinama
noImage

قاضی محمود بہری

حیدرآباد, بھارت

’’من لگن‘‘ کے مصنف

’’من لگن‘‘ کے مصنف

قاضی محمود بہری کا تعارف

تخلص : 'بہری'

اصلی نام : قاضی محمود

پیدائش :بیجا پور, کرناٹک

وفات : تلنگانہ, بھارت

آپ دکن کے مشہور صوفی شاعر تھے، اصل نام قاضی محمود اور والد کا نام بحرالدین تھا جو قاضی دریا کے لقب سے مشہور تھے، قصبہ گوگی جو نصرت آباد کے مضافات میں واقع ہے ان کا وطن تھا۔ 1095ھ کے قریب اپنے وطن سے بیجا پور چلے گئے۔ 1097ھ میں حیدرآباد چلے آئے، انہوں نے ایک مثنوی ’’من لگن‘‘ دکنی زبان میں لکھی ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے