Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

قاضی محمود دریائی

- 1534 | ویر پور, بھارت

قاضی محمود دریائی کے صوفی اقوال

اے میرے مالک! تو نے مجھے آنکھیں دی ہیں، کہیں یہ میری آنکھیں تجھ سے غافل نہ ہو جائیں کہ میں تجھ کو دیکھ نہ سکوں۔

میں ہر قوم کے واسطے دریائے کرم بن کر آیا ہوں۔

فقیر سب کے لیے ایک ہوتا ہے، وہ سب کو ایک نگاہ سے دیکھتا ہے، اس کے دل میں سب کے لیے جگہ ہے۔

مسلمانوں کو چاہیے کہ دوسری قوموں کے ساتھ نازیبا برتاؤ نہ کریں اور نہ کوئی ایسی حرکت کریں جس سے ان کو رنج ہو۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے