قاضی مظاہر امام کا تعارف
تخلص : 'مظاہر'
اصلی نام : مظاہر امام
رشتہ داروں : شاہ اکبر داناپوری (مرشد), عطا حسین فانی (مرشد), مقبول امام گیاوی (بیٹا)
قاضی مظاہر امام مولد و مسکن آبگلہ نواح گیا ذوق سخن عنفوان شباب سے ہے اردو کے علاوہ فارسی میں بھی خوب کہتے تھے، بزم سخن کے مشاعروں میں بلا ناغہ آپ کی شرکت ہوتی تھی، قاضی صاحب سخن رس ہونے کے علاوہ خلیق بھی حد درجہ کے تھے۔