قدرت اللہ گوپاموی کا تعارف
آپ نسبت کے اعتبار سے صدیقی اور ارادت کے اعتبار سے نقشبندی ہیں، آپ کے آبا و اجداد عرب سے ہندوستان آئے اور قنوج میں سکونت اختیار کی پھر غوری سلطنت کے اواخر میں گوپامؤ میں اقامت پذیر ہو گیے، آپ کی پیدائش 1199 ہجری میں ہوئی، خوش دلی کی خدمت میں رہ کر مشق سخن کیا، آپ شاہ نصیرالدین سعدیؔ بلگرامی کے مرید تھے۔