سید حسین احمد نام اور رعنا تخلص تھا۔ صد گلی، پٹنہ سیٹی کے رہنے والے تھے۔ پیشہ سے ایڈوکیٹ تھے۔ دسمبر 1908ء موافق 1326ء میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا اچھا ذوق تھا۔ کسی سے اصلاح نہیں لی۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.