راز الہ آبادی کا تعارف
نام جابر علی اور تخلص راز تھا، 1929ء کو الہ آباد میں پیدا ہوئے، سید شمشاد حسین ہم راز سے تلمذ حاصل تھا، وہ مشاعرے کے کامیاب ہندوستانی شاعر تھے، 28 دسمبر 1996ء کو الہ آباد میں انتقال کرگئے، ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں۔ اشک ندامت، دھڑکنیں، رنگ و نور، منزلیں۔