Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

رائے عزت سنگھ

دہلی, بھارت

رائے عزت سنگھ کا تعارف

تخلص : 'عیش'

اصلی نام : رائے عزت سنگھ

پیدائش :دہلی

رائے عزت سنگھ عیشؔ دہلوی، قوم کایستہ اول دفتر خالصہ شریفہ بادشاہ دہلی میں منشی اور بعد پروانہ نویس کچہری کلکٹری ضلع دہلی میں رہے، مرد خوش خلق، علوم ضروری سے آگاہ اور فنون سخنوری میں صاحبِ دستگاہ تھے، فارسی میں تعلیم امام بخش صہبائیؔ سے حاصل کی اور اردو کلام شاہ نصیرؔ کو دکھایا، بعد ازاں ایک مسلمان عورت سے دل لگا بیٹھے اور مذہب اختیار کر لیا، نیز نوکری میں خاطر خواہ ترقی نہ ہوئی۔

موضوعات

Recitation

بولیے