Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Rajjab's Photo'

رجّب

1557 | سنگانیر, بھارت

رجّب

ساکھی 6

سانئی لگ سیوا رچی ٹریا نہ اپنی ٹیک

دادو سم نہں دوسرا دیردھ داس سو ایک

  • شیئر کیجیے

اتھ جتن کا انگ - جن رجبؔ راکھے بنا نام نہ راکھیا جاے

جیسے دیپک جتن بن وسوابیس بجھاے

  • شیئر کیجیے

رجبؔ رام نہ رحم کر اکھشر لکھے نہ بھال

تاتھیں سدگرو نا ملیا گرو شش رہے کنگال

  • شیئر کیجیے

گرو دادو رو کبیر کی کایا بھئی کپور

جن رجبؔ ان کی دیا پائی نشچل ٹھور

  • شیئر کیجیے

تن من دھکا دیت ہے پنی دھکا پنچ بھوت

رجبؔ ان میں ٹھاہرے سو آتم ابدھوت

  • شیئر کیجیے

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے