آگرہ اسکول اور تصوف
سر زمین تاج مدتوں سے علم و ادب کا سر چشمہ ہے، آثارالصنادید جہاں نینوا اور بابل کے کھوئے ہوئے نغموں سے گونج رہے ہیں وہاں اکبرآباد کے قدسی ترانے فضائے شعر و سخن میں ہمیشہ ابدی ارتعاش پیدا کرتے رہیں گے۔
اردو شاعری کی بنیاد اگر مخدوم الملک شرف الدین احمد