Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

سرکار بہادر

آگرہ, بھارت

سرکار بہادر کا تعارف

تخلص : 'بندرا بن'

پیدائش :آگرہ, اتر پردیش

بندرابن قوم کھتری، آگرہ کے رہنے والے انسپکٹر ڈاک خانجات، شعر و شاعری کے ساتھ فقری مذاق میں بھی دلچسپی رکھتے تھے اور اپنا ایک طریقہ بندر ہنی پنتھ کے نام سے چلاتے تھے، ان کی والد منشی دیوالی سنگھ اور دادا دیوان ملوک چند اپنے زمانے کے معتبر افراد تھے، انہوں نے کتاب بہار تصنیف کی جس میں ہندی، فارسی اور اردو کلام درج ہے اور اس میں سے چند شعر منتخب کیے گئے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے