Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

سرشار پھلواروی

پھلواری شریف, بھارت

پھلواری شریف کے عالمِ دین، صوفی شاعر اور شورش پھلواروی کے شاگرد تھے۔

پھلواری شریف کے عالمِ دین، صوفی شاعر اور شورش پھلواروی کے شاگرد تھے۔

سرشار پھلواروی کا تعارف

تخلص : 'سرشار'

اصلی نام : غلام جیلانی

پیدائش :پھلواری شریف, بہار

وفات : پھلواری شریف, بہار, بھارت

رشتہ داروں : شورشؔ پھلواروی (مرشد)

شعرائے پھلواری میں غلام جیلانی سرشار کو ایک ممتاز اور نمایاں مقام حاصل ہے، حضرت سلیم الدین کے اس فرزند کا فارسی دیوان ہنوز زیورِ طباعت سے آراستہ نہیں ہوسکا، اس دیوان میں 210 غزلیں شامل ہیں، سرشار امیر عطاؤاللہ کی اولاد میں چھٹی پشت سے تعلق رکھتے تھے اور شورش پھلواروی کے تلامذہ میں شمار ہوتے تھے، آپ ایک جلیل القدر عالمِ دین ہونے کے ساتھ ساتھ صاحبِ حال درویش بھی تھے، آپ کی پوری زندگی عسرت و افلاس میں بسر ہوئی، اہلِ بیتِ اطہار کی مدح و منقبت کے بعد جن شخصیات کو آپ نے بالخصوص خراجِ عقیدت پیش کیا، ان میں آپ کے پیر و مرشد پیر مجیب اللہ قادری اور استادِ گرامی آیت اللہ جوہری خصوصیت کے ساتھ قابلِ ذکر ہیں، غزلوں کے علاوہ آپ نے رباعیات بھی تخلیق کی ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے