Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

ثروت پھلواروی

پھلواری شریف, بھارت

پھلواری شریف کے قدیم شاعر تھے، ان کا ایک مختصر دیوان خانقاہ مجیبیہ میں محفوظ ہے جو 108 غزلوں پر مشتمل ہے جس میں زیادہ تر تصوف کے مضامین بیان ہوئے ہیں۔

پھلواری شریف کے قدیم شاعر تھے، ان کا ایک مختصر دیوان خانقاہ مجیبیہ میں محفوظ ہے جو 108 غزلوں پر مشتمل ہے جس میں زیادہ تر تصوف کے مضامین بیان ہوئے ہیں۔

ثروت پھلواروی کا تعارف

تخلص : 'ثروت'

اصلی نام : غلام مخدوم

پیدائش :پھلواری شریف, بہار

وفات : پھلواری شریف, بہار, بھارت

مفتی غلام مخدوم ثروت کا شمار پھلواری شریف کے قدیم اور ممتاز شعرا میں ہوتا ہے، ان کا عہد پیر مجیب اللہ قادری کے دورِ وسط سے تعلق رکھتا ہے، ثروت کا ایک مختصر بلکہ نامکمل دیوان آج بھی خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف میں محفوظ ہے، یہ دیوان 108 غزلوں پر مشتمل ہے، اس کا بیشتر حصہ تصوف کے مضامین پر مبنی ہے، تاہم اس میں ایسے اشعار بھی شامل ہیں جن سے اہلِ مجاز بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے