شاہ عبدالرحیم دہلوی کے صوفی اقوال
آخر اس دارِ فنا کو چھوڑنا ہے اور دارِ جزا و بقا میں پہنچنا ہے، لہٰذا نفسانیت اور تکبر کو اپنے اندر سے نکال کر پھینک دے اور اعمال پر بھروسہ نہ کر، فضل و کرم غفار پر نظر رکھ، جہاں تک ہوسکے لوگوں کے دلوں کو راحت پہنچا اور مخلوق سے ترحم و شفقت کا معاملہ کر اور اپنے آپ کو بری صفات سے علٰیحدہ رکھ۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere