Font by Mehr Nastaliq Web
Shah Abul Ma'ali's Photo'

شاہ ابوالمعالی

1552 - 1615 | پنجاب, پاکستان

لاہور کے بڑے قادری بزرگ

لاہور کے بڑے قادری بزرگ

شاہ ابوالمعالی کے صوفی اقوال

یا الٰہی! مجھے اپنے پیر کی محبت کی توفیق عطا فرما تاکہ میرا مقصود حاصل ہو۔

جب میں دل و جان سے محبوب کا عاشق زار ہوں اور جناب کی بھی کمال مہربانی میرے شامل حال ہے تو مجھے پھر کسی غیر کی کیا حاجت ہے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے