Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

شاہ محمد وفاؔ

- 1776 | مغربی بنگال, بھارت

شاہ محمد وفاؔ کا تعارف

تخلص : 'وفا'

اصلی نام : محمد وفا

پیدائش :دہلی

وفات : بہار, بھارت

رشتہ داروں : شیخ سعداللہ گلشنؔ (مرشد), بیدل عظیم آبادی (مرشد), محمد افضل سرخوش (مرشد)

آپ نے ایامِ جوانی میں ہی کمال حاصل کر لیا، محمد افضل سرخوشؔ، شیخ سعداللہ گلشنؔ اور مرزا عبدالقادر بیدلؔ سے اکتساب فیض کیا، فن تاریخ گوئی میں مہارت حاصل تھی، دہلی سے بنگال گیے اور نواب علی وردی خاں کی خدمت میں رہ کر امتیاز حاصل کیا، ان کے دو رسالے یادگار ہیں، درویشانہ زندگی گزاری، 1190ھ میں 104 سال کی عمر پا کر پٹنہ میں وفات پائی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے