Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

شاہ ثقلین نقشبندی

1947 - 2023 | بریلی, بھارت

خانقاہ شرافتیہ، بریلی کے سجادہ نشیں اور معروف روحانی شخصیت تھے۔

خانقاہ شرافتیہ، بریلی کے سجادہ نشیں اور معروف روحانی شخصیت تھے۔

شاہ ثقلین نقشبندی

صوفی اقوال 4

بہتر انسان وہ ہے جو دوسرے انسانوں کو فائدہ پہنچائے۔

  • شیئر کیجیے

تمام مخلوقِ خدا کا ایک کنبہ ہے۔

  • شیئر کیجیے

زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا آپ پر رحم فرمائے گا۔

  • شیئر کیجیے

عالم وہ ہے کہ جس کے دل میں خدا کی اطاعت ہو۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے