شمیم گوہرؔ کے قصے
سمجھو کہ میں نے کچھ سنا ہی نہیں۔
ایک شخص دوسرے سے بولا۔ ’’یار میں تم سے ایک خفیہ بات کرنا چاہتا ہوں، مگر شرط ہے کہ کسی پر ظاہر نہ ہونے پائے‘‘ دوسرا بولا۔ ’’قطعی بے فکر رہو ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دوں گا، یوں سمجھو کہ میں نے کچھ سنا ہی نہیں‘‘ پہلا بولا۔ ’’مجھے پچاس روپئے کی سخت