Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

شیخ عبدالحق ردولوی

ردولی, بھارت

شیخ عبدالحق ردولوی

صوفی اقوال 3

دنیا میں اس طرح رہو جیسے کوئی مسافر رہتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

فقر خدا کے نور کا ایک خزانہ ہے۔

  • شیئر کیجیے

منصور بچہ تھا کہ ضبط نہ کر سکا اور انا الحق کہہ کر اسرارِ الٰہی کو فاش کر دیا، مرد وہ ہیں جو دریا کے دریا سما لیتے ہیں اور ظاہر نہیں ہونے دیتے۔

  • شیئر کیجیے
 

Recitation

بولیے