Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

شیخ عبدالطیف

- 1472 | پٹن, بھارت

شیخ عبدالطیف

صوفی اقوال 2

حضرت محمد رسول اللہ نے فقر کو عزیز رکھا ہے اور فقر کی قدر و منزلت کا اظہار فرمایا ہے، آپ فقر پر فخر کرتے تھے، ہم لوگ اسی کاشانہ کے جاں بخش ہیں، ہم درویش ہیں، درویش کو چاہیے کہ آپ کی پیروی کرے۔

  • شیئر کیجیے

مرید کو چاہیے کہ ہر حال میں پیر و مرشد کا ادب و احترام ملحوظ رکھے اور ان کی غیر موجودگی میں بھی تصورِ صورت قائم رکھتے ہوئے انہیں اپنے قریب سمجھے۔

  • شیئر کیجیے
 

Recitation

بولیے